متعلقہ سوالات
نحو
1
تولو کونسا صیغہ ہے
20 اگست، 2025Usama Hayat
جواب دہندہ
"تَوَلَّوا" صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل
اصل میں تولیُوا تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تو تَولاوا ہو گیا
اب واؤ اور الف میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو تولوا ہو گیا