متعلقہ سوالات
نحو
1
فان قال ذلک سقط ایلاء. . . . . . نحوی ترکیب کر دین
20 جون، 2025ayesha Aslam
جواب دہندہ
ان حرف شرط
قال فعل ھو ضمیر فاعل
ذلک اسم اشارہ قال کا مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
سقط فعل ایلاء اس کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر جزاء