متعلقہ سوالات
صرف
1
فَاَ دْمَ وْ ہُ ( فادموہ) کی صرفی تحقیق بتا دیجیے
7 فروری، 2025Ghalib Hussain
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال
اصل أدمَیُوا تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل کر اسے اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کیا تو ادمو ہو گیا