نحو
1
فتلقى،ف دعا ،اهبطوا كى صرفى تحقىق
25 اگست، 2025Sayeda Arbeena fatima
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تلقی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل
اصل میں"تلَقَّیُ" تھا
دعا صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں"دعَوَ" تھا
تلقی اور دعا ان میں ایک قاعدہ جاری ہوا ہے
واؤ اور یاء متحرک ہوں اور ان کا ما قبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کو الف سے بدلنا واجب ہے اس وجہ سے یاء اور واؤ کو الف سے بدل دیا گیا
اھبطو صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب