متعلقہ سوالات
نحو
1
فذكرونى اذكركم. کی ترکیب کیا ہے
24 ستمبر، 2025Shin Mondal
جواب دہندہ
ذکر فعل انت ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
اذکر فعل اس میں انا ضمیر فاعل کم ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ