متعلقہ سوالات
نحو
1
فصل فی الخاص و العام اس میں خاص و عام اسم فاعل ہوں گے یا جامد نیز اس طرح کی اور صورتوں میں فرق کے لیے وضاحت فرما دیں
19 جون، 2025Abdul Rahman
جواب دہندہ
اگر یہ لفظ بطور اصطلاح یا علم استعمال ہوں تو جامد ہوں جب اپنے معنی حقیقی یعنی اسم فاعل میں استعمال ہوں تو مشتق کہیں گے
یہ ہمارے ہاں رائج صرفی تحقیق ہے ورنہ حقیقیت تو یہ ہے کہ قطع نظر کہ وہ کسی کا علم ہے یا اصطلاح اس کی صرفی تحقیق اصل معنی پر ہی کی جائے تو اصل معنی میں اسم فاعل ہیں تو ان کو اسم فاعل ہی سمجھا جائے