متعلقہ سوالات
نحو
1
فصل فی بیان سننھا نحوی ترکیب
10 مئی، 2025بنت بشیر احمد 
جواب دہندہ
فصل موصوف
فی جار
بیان سننھا بترکیب اضافی مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا محذوف کی خبر