متعلقہ سوالات
صرف
1
فعال کون سا صیغہ ہے
23 مئی، 2024M.Media. Gold
جواب دہندہ
I
فعال پر مختلف اعراب آسکتے ہیں
یہ جمع کا بھی وزن ہے صفت مشبہ اسم مبالغہ مصدر اور نسبت کا بھی وزن ہے
اگر فاء پر کسرہ دیں تو جمع کا وزن ہے جیسے رجل سے رجال
اگر فاء پر فتحہ عین پر تشدید دیں تو صفت مشبہ وغیرہ اوازن بنیں گے