صرف
1
فعل امر غائب ومتکلم میں علامت مضارع کیوں نہیں ختم کرتے
26 مئی، 2025Tehreem Zahid
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
فعل امر غائب و متکلم کے صیغے فعل مضارع پر لام امر داخل کرنے سے بنتے ہیں تو اس وجہ سے علامت مضارع ہٹانے کی ضرورت نہیں پڑتی
راجن پور،روجھان