متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل اور حرف کی نحوی تحقیق کا طریقہ بیاں کر دیجیے ۔۔
7 مئی، 2025Hajrajaved Attaria2526
جواب دہندہ
فعل کی صرفی تحقیق یوں ہوتی ہے
لفظ ،موضوع، مفرد، فعل،
یہ چار چیزیں شروع میں بتائیں گے
اس کے بعد وہ معرب ہے یا مبنی یہ بتائیں گے
اور اگر معرب ہے تو اعراب بتائیں گے
نوٹ: فعل ماضی اور امر مبنی ہیں اور فعل مضارع معرب ہوتا ہے
حرف کی نحوی تحقیق
لفظ، موضوع، مفرد، حرف
اب آگے حرف کی کونسی قسم ہے
عاملہ یا غیر عاملہ
عاملہ ہے تو کونسی قسم ہے
اور کس حرف یا حرکت پر مبنی کے بتائیں گے
جیسے : لا لفظ، موضوع، مفرد، حرف، حرف غیر عاملہ مبنی علی السکون