صرف
1
فعل اور حرف کی نحوی تحقیق کا مکمل طریقہ بیان کر دیجیے ۔
17 اپریل، 2025Hajrajaved Attaria2526
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
حرف کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی
فعل کی صرفی تحقیق میں درج ذیل چیزیں بتائی جائیں گی
صیغہ ، گردان کا نام ، شش اقسام ، ہفت اقسام اور آخر میں باب