متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل اور فعال کس کہتے ہے
4 نومبر، 2025محمد الیاس
جواب دہندہ

فعل: وہ کلمہ ہے جو اپنے معنی کے لحاظ سے کسی زمانے (ماضی، حال یا مستقبل) میں کام کے ہونے یا کرنے پر دلالت کرے، جیسے ضَرَبَ (اس نے مارا)، يَضْرِبُ (وہ مارتا ہے)۔
فعّال: صیغۂ مبالغہ کا وزن ہے (فَعَّال)، یعنی کسی کام کو بہت زیادہ کرنے والا، جیسے ضَرَّاب (بہت مارنے والا)، غَفَّار (بہت بخشنے والا)۔