متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل خماسی کیوں نہیں ہوتا ؟
18 اپریل، 2024Muhammad Mudassar
جواب دہندہ
I
خماسی صرف اسم جامد ہی ہو سکتا ہے کوئی اور اسم یا فعل خماسی نہیں ہوتا اس لیے خماسی مجرد اور خماسی مزید تعریف و مثال اسم جامد کے ساتھ خاص کر دی گئی ہے
جواب دہندہ