متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل ماضی بھی مبنی ہے اور حرف بھی پھر حرف کی صرفی تحقییق کیوں نہی ہوتی
13 دسمبر، 2024Diamonddoll Doll
جواب دہندہ
صرفی تحقیق ہونا کلمات کے مبنی یا معرب ہونے پر موقوف نہیں بلکہ اشتقاق پر مبنی ہوتا ہے کہ
اب حروف کی صرفی تحقیق نا ہونا اس وجہ سے نہیں کہ وہ مبنی ہیں بلکہ اس سے کوئی صیغے بنتے ہی نہیں اس وجہ سے صرفی تحقیق نہیں ہوتی