متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل ماضی مجہول صیغہ کی پہلا حرف کیوں ضمہ ہوتا ہے
19 دسمبر، 2024zafran khan
جواب دہندہ
علامہ رضی نے شرح الشافیۃ میں اس وزن کے بارے میں لکھا ہے کہ اس وزن کے انتخاب کی وجہ یہ ہے کہ یہ قلیل استعمال ہوتا ہے اس وجہ سے اس وزن کو منتخب کیا گیا ہے
اس کی تفصیل یہ ہے کہ فعل کی نسبت فاعل کی طرف ہوتی ہے اور مفعول بہ کی طرف ہونا خلاف قیاس ہے تو جب فعل کی نسبت خلاف قیاس تھی تو اس کے لئے وزن بھی ایسا اختیار گیا ہے
ماخوذ از شرح الجامی و شرح الرضی علی الشافیہ