متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل ماضی کی گردان بنانے کا اسان طریقہ اسان طریقے سے سمجھا کہ اچھی طرح فعل ماضی کی گردان ا جائے
5 اگست، 2026Noor Fatima Noor
جواب دہندہ

ماضی کی اقسام کو مدے نظر رکھا جائے پھر آسانی ہوگی جیسے اگر مطلق ہے تو کیسے صیغہ آئے گا جیسے ضرب
اسی طرح جب ماضی قریب ہے تو کس چیز کا اضافہ ہوگا بعید ہے تو کس چیز کا اضافہ ہوگا
اس طرح کی علامتیں واضح رہیں تو گردان بنانا آسان ہوگا