نحو
1
فعل مجہول کی تعریف جو بڑی کتابوں میں ائی ہے وہ بتائیے
6 اگست، 2025Last King
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تعریف تو وہی ہے جو کافیہ میں مذکور ہے بڑی کتب میں بھی اس سے ملتی جلتی ہے
فعل مجہول کے ناموں میں فرق ہوتا ہے تعریف یکساں ہوتی ہے
راجن پور،روجھان