متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل مضارع کو بناتے ہوئے علامت مضارع شروع میں کیوں لگاتے ہیں آخر میں کیوں نہیں لگا سکتے؟
10 جولائی، 2025Areeba Arshad
جواب دہندہ
آخر میں لگائیں گے تو ماضی کے صیغوں کے ساتھ مل جائیں گے جیسے نون متکلم لگاتے ہیں تو ضربن ہوگا الف لگاتے ہیں تو ضربا ہوگا
یوں التباس ہو جائے گا