متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل مضارع کے اعراب کی پہچان تمرین میں کیسے ہوگی
26 ستمبر، 2024Atiya Nadeem
جواب دہندہ
اگر آپ نے فعل مضارع کے اعراب کا سبق پڑھا ہوگا تو آپ اسی سبق میں جو عامل بتائے گئے ہیں وہی دیکھیں اگر عوامل جوازم میں سے کوئی ہے تو فعل مجزوم ہوگا
اور اگر نواصب میں سے کوئی آئے گا تو فعل مضارع منصوب ہوگا