نحو
1
فعل مفرد کیسے ہے
10 اپریل، 2026Sahib Shah
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
فعل مفرد اس لیے ہے کیونکہ یہ کلمہ کی قسم ہے اور کلمہ مفرد ہوتا ہے۔
آپ کو شاید اس لیے مغالطہ ہوا کہ اس کے ساتھ تو فاعل بھی ہوتا ہے۔
در اصل جب اس کے ساتھ فاعل کا لحاظ کریں گے تو یہ جملہ بن جائے گا اور یہ مرکب میں شمار ہوگا۔
لہذا جب کہا جاتا ہے کہ فعل مفرد ہے تب اسے اکیلا شمار کیا جاتا ہے۔