نحو
1
فعل پر کسرہ اور تنوین کیو نھی آتی
5 جون، 2025Hafiz Zaeem
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
کسرہ تو آ سکتی ہے یعنی زیر آ سکتی ہے
لیکن کسی عامل کے عمل وجہ سے جو زیر ہوتی ہے جسے جر کہتے ہیں وہ نہیں آ سکتی اس کی وجہ یہ ہے کہ فعل پر کوئی عامل جر ہی نہیں آتا کہ جس کی وجہ سے اس پر جر آئے اور جہاں تک بات ہے تنوین نا آنے کی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ کہ تنوین اسم کے ساتھ خاص ہے اور جب کوئی چیز کے ساتھ خاص ہوتی ہے تو دوسرے چیز کے ساتھ نہیں آ سکتی