متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل پہلے آتا ہے
4 نومبر، 2025محمد الیاس
جواب دہندہ

جملہ اگر فعلیہ ہو تو فعل پہلے آتا ہے اور اگر اسمیہ ہو تو اسم پہلے آتا ہے
اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ دونوں میں اصل کیا ہے تو اس میں مختلف اقوال ہیں بعض کہتے ہیں فعل اصل ہے اور بعض کہتے ہیں اسم اصل ہے