متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل کا فاعل کب مؤنث لایا جاتا ہے اور کب تثنیہ اور جمع لانا جائز ہیں جو
17 اگست، 2025Abbas Ali
جواب دہندہ
آپ کا سوال بہت عجیب سا ہے
بہر حال
فعل فاعل ہے مطابق لایا جاتا ہے
تفصیل یوں ہے
فاعل اگر اسم ظاہر ہے تو فعل ہمیشہ واحد ہوگا فاعل چاہے تثنیہ یا جمع ہو
اگر فاعل مذکر ہے تو فعل مؤنث ہوگا
اگر فاعل مؤنث حقیقی ہو اور فعل اور فاعل کے درمیان فاصلہ نا ہو تو فعل مؤنث ہی لایا جائے گا
اگر فاعل مؤنث حقیقی ہو فعل اور فاعل کے درمیان فاصلہ ہو یا فاعل مونث مجازی اسم جمع اسم جنس یا مذکر عاقل کی جمع مکسر ہو تو فعل مذکر و مؤنث دونوں طرح آ سکتا ہے