متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل کسے کہتے ہیں فاعل کسے کہتے ہیں مفعول کسے کہتے ہیں فعل معروف و مجھول کسے کہتے ہیں
10 ستمبر، 2024Muhammad Afzal
جواب دہندہ
فعل وہ کلمہ جو اپنے معنی پر دلالت کرے اور تینوں زمانوں میں سے کوئی زمانہ بھی اس میں پایا جائے
فاعل وہ لفظ جس کی طرف فعل کی نسبت کی جائے یا جو فعل کو کرنے والی ذات ہو
مفعول جس پر فعل واقع ہو
فعل معروف جس کی نسبت فاعل کی طرف ہو
فعل مجہول جس کی نسبت مفعول کی طرف ہو