متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل کس وجہ سے ھے فعل کی علامت کیا ہوتی ہے ؟
22 اکتوبر، 2024Huzafa Khan
جواب دہندہ
فعل کی بہت ساری نشانیاں ہیں
جن میں سے چند یہ ہے ہیں
قد
سین یا سوف کا ہونا
حروف جوازمہ کا ہونا
جہاں یہ ہوں گے اس کے آگے والا لفظ ہمیشہ فعل ہوگا
اسی طرح ماضی مضارع امر نہی ہونا بھی فعل کی علامت ہے