متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل کو فعل کیوں کہتے اور حرف کو حرف کیوں کہتے
14 جون، 2025Mzulqarnain Bhatti
جواب دہندہ
فعل کو فعل اس لیئے کہتے ہیں کہ اس کا مطلب ہوتا ہے کام کرنا اور فعل بھی اسی معنی پر دلالت کرتا ہے تو اس وجہ سے یہ نام رکھ دیا
حرف کا مطلب ہوتا ہے کنارہ اور حرف نا مسند بنتا ہے نا مسند الیہ تو اس اعتبار سے فعل اور اسم سے کنارے میں ہوتا ہے