متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل کی اقسام اور تعریفیں لکھے اور 3 مثال
19 مئی، 2024Baba Jan
جواب دہندہ
I
فعل کی مختلف اعتبار سے مختلف اقسام بنتی ہیں
حروف صحیحہ و علت کے اعتبار سے چار قسمیں ہیں
صحیح
مضاعف
مہموز
معتل
اور زمانے کے اعتبار سے تین قسمیں بنتی ہیں
ماضی جیسے نصر
مضارع جیسے ینصر
امر جیسے اضرب