صرف
1
فعل کی تقسیمات کی وضاحت کریں؟
14 جنوری، 2025Amina Ahsan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
فعل کی تقسیم مختلف اعتبار سے ہوتا ہے
فعل لازم و فعل متعدی
فعل معروف و مجہول
فعل مثبت و فعل منفی
وغیرہ اقسام ہیں اور یہ سب اقسام مختلف اعتبار سے ہوتی ہیں
راجن پور،روجھان