متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل کی کتنی قسمیں ہیں
29 مارچ، 2025shakir Hussain
جواب دہندہ
فعل کی مختلف اعتبار سے مختلف اقسام ہیں
بنیادی طور پر تین اقسام ہیں
فعل مجرد اور فعل مزید فیہ
پھر
فعل صحیح و معتل
اسی طرح تیسری قسم
ہوتی ماضی و مضارع اور امر کی تقسیم