متعلقہ سوالات
نحو
1
فقيه واحد اشد على الشيطان من الف عابد اس کی ترکیب فرما دیں
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
فقیہ موصوف واحد صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مبتدا
اشد اسم تفضل اس میں ھو ضمیر فاعل
علی جار الشیطان مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
من جار الف مضاف عابد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ