متعلقہ سوالات
نحو
1
فقہ السیرۃ کا معنی بتا دیں اور تجوید کا معنی بتا دیں اور دراسۃالقران کا معنی بتا دیں
9 اپریل، 2025Hamza Gujjar ....
جواب دہندہ
فقہ السیرۃ کا مطلب ہے سیرۃ کو سمجھنا
تجوید کہتے ہیں عمدہ کرنا
دراسۃ القرآن کا مطلب ہے قرآن پڑھنا
جواب دہندہ