متعلقہ سوالات
نحو
1
فقہ کی کتاب ہدایہ اول میں اتا ہے"انما شرط الحريه والبلوغ" اس میں "شرط" فعل مجہول ہے اور "الحریہ والبلوغ" اس کا نائب فاعل ہے اور "شرط" مذکر ہے اور "الحريه" مونث ہے فعل اور نائف فائل میں مطابقت نہیں ہو رہی حالانکہ فعل اور نائب فاعل میں مطابقوت ضروری ہے
21 اپریل، 2025Ahmad Rohan 
جواب دہندہ
الحریۃ مونث سماعی/لفظی ہے
اور مؤنث سماعی جب فاعل بن رہا ہو تو اس صورت میں اس کے فعل کو مذکر و مؤنث لانا ضروری ہے
نوٹ : یہ اس صورت میں ہے جب فاعل ظاہر ہو اگر فاعل ضمیر ہو اور وہ مونث سماعی کی طرف لوٹ رہی ہوگی تو فعل کو مؤنث لانا واجب ہوگا