متعلقہ سوالات
نحو
1
فلا یلزم الوضوء بنذرہ ولا سجدۃ التلاوۃ ولا عیادۃ المریض ولا الواجبات بنذرھا اس کی ترکیب نحوی اور ویصح بالعتق والاعتکاف والصلاۃ غیر المفروضۃ والصوم کی ترکیب نحوی اور اشرف کی صرفی تحقیق اور الغینا کی صرفی تحقیق درکار ہے
16 اکتوبر، 2024..... ....
جواب دہندہ
ف بحسب ما قبل
لا یلزم فعل
الوضوء معطوف علیہ
سجدۃ التلاوۃ مضاف الیہ مضاف ملکر معطوف اول
عیادۃ مضاف المریض مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر معطوف
الواجبات معطوف
معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر فاعل
ب جار نذر مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر معطوف علیہ
آگے والا بنذرھا معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لاء بقیہ جگہ پر زائدہ برائے تاکید ہے