نحو
1
فما یکذبک بعد بالدین ،،،،،، اس جملے کی ترکیب بتاۓ
23 جولائی، 2025Shahbaz khan Skhan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ما استفہامیہ مبتدا
یکذب فعل اس میں ھو ضمیر فاعل
کاف ضمیر مفعول بہ
بعد مضاف اس کا مضاف الیہ محذوف ہے یہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
ب جار الدین مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ مفعول فیہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
یہ جملہ ہوا خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ