متعلقہ سوالات
نحو
1
فن نحو میں مضبوطی کا آسان حل بتا دیجیے اور شیڈول بھی بتا دیجیے اور اس فن کہ متعلق کن کتب کا مطالعہ کیا جائے ۔۔۔۔
18 مئی، 2024Imran Rajpoot
جواب دہندہ
I
فن نحو میں مضبوطی حاصل کرنے کے لئے قواعد کو اچھے سے یاد رکھ جائے اور کوشش کی جائے کہ عربی کتب زیادہ سے زیادہ پڑھا جائے حتی الامکان اعراب پر بھی غور و فکر کیا جائے
اولا اپنی مادری زبان میں جو کتب لکھی گئی ہوں انہیں پڑھیں
مثلا نحو میر اور اس کی شروحات خلاصۃ النحو نصاب الصرف تسہیل الصرف وغیرہ
پھر عربی میں ھدایۃ النحو النحو الواضح شرح ابن عقیل کافیہ جامی