نحو
1
فی الدار زیدترکیب اور یہ کونسا مرکب ھے؟
25 مئی، 2025Muhammad yahya Yahya
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ مرکب تام/مرکب مفید ہے
فی جار الزید مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
زید مبتدا مؤخر
خبر مقدم اور مبتدا مؤخر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ