متعلقہ سوالات
صرف
1
قالوا کا صرفی تحقیق کیا ہے
20 ستمبر، 2024Nisar ahmed Jattak
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں قَوَلوا تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو قالوا ہو گیا
جواب دہندہ