متعلقہ سوالات
نحو
1
قالو تاللہ تفتا تذکر یوسف کی ترکیب کیسی ہوگی
19 ستمبر، 2024null
جواب دہندہ
قالوا فعل واؤ ضمیر فاعل
ت حرف قسم جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
تفتأ فعل ناقص اس میں انت ضمیر اس کا فاعل
تذکر فعل انت ضمیر فاعل یوسف مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
یہ دونوں جملے ملکر مقولہ ہوئے قالوا کے
قالو فعل اپنے فاعل اور مقولہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ