متعلقہ سوالات
صرف
1
قالین کی صرفی تحقیق کیا ہے ؟
14 اپریل، 2025Aftab Ahmed
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں قالِیِین تھا
قاعدہ :
یاء مکسور یا مضموم ہو اور اس سے پہلے کسرہ ہو تو یاء کو ساکن کرنا واجب ہے
پہلی یاء کو ساکن کر دیا پھر دونوں یاء ساکن تجے اجتماع ساکنین کی وجہ سے پہلی یاء کو حذف کیا تو قالین ہو گیا