متعلقہ سوالات
صرف
1
قال لفظ کی وضاحت کریں یعنی صیغہ فعل اور باب بتا دیں
31 مئی، 2025Shahbaz Shahbaz
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں قَوَل تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قال ہو گیا