متعلقہ سوالات
صرف
1
قال اللہ جل شانہ : لا تقتلو اولادکم خشیۃ املاق نحن نرزقکم وایاھم کی ترکیب بتادیں
15 نومبر، 2024Mohammad Shahid mohammad shahid
جواب دہندہ
لا تقتلوا فعل واؤ ضمیر اس کا فاعل اولاد مضاف کم ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
خشیۃ مضاف املاق مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول لہ
فعل فاعل مفعول بہ و لہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
نحن مبتدا نرزق فعل نحن ضمیر فاعل کم ضمیر معطوف علیہ و حرف عطف ایاھم معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر نحن مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ