متعلقہ سوالات
نحو
1
(قال آنا یوسف وھذا اخی ) کا ترکیب کریں
14 مئی، 2025Irfan Ullah
جواب دہندہ
قال فعل اس میں ھو ضمیر فاعل
انا مبتدا یوسف اس کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
و حرف عطف
ھذا مبتدا اخی اس کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر مقولہ/مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ