متعلقہ سوالات
نحو
1
قال,باع,نال,اقام وغیرہ تعلیل شدہ صیغہ دیکهکر پہچانا جاتا ہے کہ وہ اجوف کا صیغہ ہے لیکن وہ نہیں پہچانا جاتا ہے کہ وہ اجوف واوئ یا یائ ہے اس کو پہچاننے کا کوئ قاعدہ ہے
21 جولائی، 2025
جواب دہندہ
اجوف یائی یا واوی پہچاننے کے لئے آسان طریقہ یہ ہے کہ اس کے دیگر صیغے دیکھیں
جیسے قال کا مصدر قول آتا ہے وغیرہ تو وہاں سے پتہ چلتا ہے یا پھر لغت میں دیکھیں اجوف واوی اور یائی دونوں سے بنا کر جس کا معنی فیٹ ہو اسی میں سے ہوگا