Logo
قال هي عصاي۔ میں عصای غیر جمع مذکر سالم مضاف بیائے متکلم ہے اور اس کا اعراب تینوں حالتوں میں تقدیری ہوتا ہے یہاں آیت کریمہ میں کس حالت میں ہے اور اعراب لفظی کیوں ہیں؟