نحو
1
قال کی اصل اور صرفی تحقیق بیان کریں
3 مئی، 2025Muhammad Ramzan Rahimmon
Kaif Aliraza
کراچی
قال اصل میں قَوَلَ تھا
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر قَالَ ہوا۔
صیغہ۔ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔