متعلقہ سوالات
صرف
1
"قام يقوم " ،کا مصدر کیسے ڈھونڈیں
7 اپریل، 2024Muhammad sami Samiullah
جواب دہندہ
ا
ابتداء یہ بات یاد رکھیں کہ ثلاثی مجرد کے تمام مصادر سماعی ہوتے ہیں یعنی اِن کا کوئ خاص وزن نہیں ہوتا.
اب سوال یہ ہے کہ مصدر کیسے ڈھونڈیں تو اِس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ القاموس الوحید یا المنجد میں "ق ، و م" اس کا باب تلاش کریں. وہی پر اِس کا پہلا صیغہ (واحد مذکر غائب) ہوگا اور اسکے بعد اِس کا باب لکھا ہوگا پھر اِس کے بعد اُس کا مصدر لکھا ہوگا۔