متعلقہ سوالات
نحو
1
قبل بعد کی جو معرب مبنی ہونے کی جو صورتیں ہیں، ان کو اسان الفاظ میں بیان فرمائے، مشکل الفاظ استعمال نہ کرے جزاکم اللہ خیراً
25 ستمبر، 2025Hanzala Jamal
جواب دہندہ
قبل و بعد
اس میں چار صورتیں ہیں
مضاف ہوں اور مضاف الیہ مذکور ہو تو معرب ہوں گے
مضاف ہوں اور مضاف الیہ مذکور نا ہو بلکہ منوی ہو یعنی عبارت میں نا ہو لیکن نیت میں موجود ہو تو مبنی علی الضم ہوں گے
مضاف ہی نا ہوں تو معرب ہوں گے
مضاف ہوں مضاف الیہ بلکل ذہن میں ہی نا ہو تو معرب ہوں گے