متعلقہ سوالات
نحو
1
قبل و بعد اسماء ظروف کا استعمال اسان لفظوں میں؟
10 دسمبر، 2025طالبه 
جواب دہندہ

قَبْلُ اور بَعْدُ ظرفِ زمان ہیں (کبھی مکان کے لیے بھی)، اور ان کی 3 حالتیں ہیں:
1. مضاف ہوں (مضاف الیہ مذکور ہو): معرب ہیں، منصوب علی الظرفیہ۔
2. مضاف الیہ محذوف مگر نیت میں ہو: مبنی علی الضم ہیں۔
مثال: یعنی من قبلِ ذلک، من بعدِ ذلک۔
3. مضاف الیہ محذوف اور اس کا لفظ و نیت دونوں نہ ہوں: معرب ہیں اور تنوین آتی ہے۔
مثال: جِئْتُ قَبْلًا