متعلقہ سوالات
صرف
1
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا! "تلك الرسل فضلنا بعضهم على بعض" میرا سوال یہ ہے کہ 'تلک' موئنث بعید کا اسم اشارہ ہے۔لیکن رسول مزکر ہے۔تو اللّٰہ تعالیٰ نے 'تلک' مزکر کےلئے استعمال کیا ہے۔کس قاعدے کے ساتھ 'تلک' مزکر کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔وہ قاعدہ بتادیں۔اور وہ وجوہات بھی بتا دیں جن کی بنیاد پر ذلک کی جگہ تلک لگانا پڑا؟ شکریہ
18 ستمبر، 2024Muhammad Adil
جواب دہندہ
الرسل جمع مکسر ہے اور جمع مکسر واحد مؤنث کی طرح کا حکم رکھتا ہے اس وجہ ذلک کی جگہ تلک آیا ہے