متعلقہ سوالات
صرف
1
قرآن مجید کا لفظ (تلک) ہے تو نحو کے تحت یہ اسم اشارہ مؤنث کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ قرآن مجید میں تلک الرسل استعمال ہؤا ہے ۔اسکی وضاحت فرما دیں ۔شکریہ
21 جولائی، 2025
جواب دہندہ
الرسل جمع مکسر ہے اور جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوتی ہے اس وجہ سے اسم اشارہ واحد مؤنث آیا ہے